Breaking News

Sunday, 20 September 2015

پاکستان کا افغان سرحدی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ازخود کارروائی پرغور

 پاکستان کا افغان سرحدیعلاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ازخود کارروائی پرغور 

شائق حسین  اتوار 20 ستمبر 2015
بڈھ بیر کیمپ حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ذیلی گروپ “تحریک طالبان پاکستان درہ آدم خیل ” ملوث ہے فوٹو: فائل
اسلام آباد: بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔
بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے میں تحریک طالبان پاکستان کا ہی ایک ذیلی گروپ “تحریک طالبان پاکستان درہ آدم خیل ” ملوث ہے اور اس کے لیڈر عمر خلیفہ یا عمر نرے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ Read moreوہ اپنے کئی ساتھیوں سمیت افغانستان کے سرحدی علاقے میں روپوش ہے۔

No comments:

Post a Comment

Designed By Published.. CNN Voice